مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق بغدادی کافی عرصہ سے کہیں روپوش ہے جس کی وجہ سے داعش کے کمانڈروں کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے اور داعش کے بہت سے اعلی کمانڈروں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت عوام کے سامنے توڑ دی ہے۔ داعش کے ایک اعلی کماںڈر ابو عبداللہ الشامی نے عوام کے سامنے بغدادی کی بیعت توڑتے ہوئے کہا کہ ہم ڈرپوک خلیفہ کی بیعت میں نہیں رہیں گے۔
عرب ذرائع کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے۔
News ID 1870231
آپ کا تبصرہ